Atomic Energy P O Box 1169 Islamabad jobs 2022 published in Newspapers

آسامیاں خالی ہیں

ایک خود مختار ادارے کو درج ذیل خالی آسامیوں پر میرٹ کے ساتھ مستقل بنیاد پر تقرری کے لئے تندرست و توانا پاکستانی قومیت کے حامل شہریوں سے درخواستیں طلب کی جار ہی ہیں۔

تعیناتی  کا مقام

صوبائی/علاقائی کوٹہ

عمر کی حد

تعلیمی قابلیت

تعداد

آسامی

نمبر شمار

اسلام آباد

میرٹ

25-18

بی اے، 80 الفاظ شارٹ ہینڈسپیڈ ، 40 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ ،ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ

1

سٹینوٹائپسٹ(بی پی ایس 14)

1

اسلام آباد

میرٹ

25-18

ایف اے

ایل ٹی وی لائسنس

2

ڈرائیور (بی پی ایس 4)

2

اسلام آباد

میرٹ

25-18

ایف اے، ڈرائیونگ لائسنس

1

ڈی آر(بی پی ایس4)

3

اسلام آباد

میرٹ

25-18

میٹرک

3

نائب قاصد

4

اسلام آباد

میرٹ

25-18

مڈل

1

خاکروب

5

 

شرائط و ضوابط

  • سرکاری ادارے اپنے محکمہ کی وساطت سے دخواستیں جمع کروائیں۔
  • اگر کی امیدوار کی عمر زیاد ہ ہوئی تو گورنمنٹ کی شرائط کے مطابق رعایت کی جائے گی
  • درخواست کے ہمراہ ،تعلیمی اسناد، 2 عدد تصاویر، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائیل سرٹیفکیٹ، اور تجربہ کی مصدقہ نقول منسلک کرنالازمی ہے۔
  • تمام تعلیمی اسناد متعلقہ بورڈز، یونیورسٹیز ،ای بی سی، اور ایچ ای سی سے تصدیق شدہ جمع کروانا لازمی ہے۔
  • اضافی تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
  • ٹیسٹ انٹرویو میں کوئی ٹی اے، ڈی اے نہیں دیاجائے گا ۔
  • صرف اہل امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا ۔
  • درخواستیں اشتہار کے 30 روز تک پہنچ جانی چاہیں۔
  • ادھوری درخواستوں کو زیر غور نہیں لایاجائے گا
  • محکمہ کو بغیرکسی وجہ ہے یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ آسامیوں میں کمی ،بیشی، منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

درخواست ارسال کرنے کا پتہ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایچ آر) پی او باکس 1169 اسلام آباد

Get In Touch

Imran Siddiqui Composing Centre Koh-e-Noor Town Piplan (Mianwali)

imransiddiquipiplan@gmail.com

+92 301 6353060

© Techupdates.pk. All Rights Reserved. Designed by Hashtech