جاب کی تفصیل :۔
پاکستان نیوی پاکستان کا ایک مضبوط دفاعی ادارہ ہے جس میں آپ شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کر سکتے ہیں، اس میں بہت سے آسامیوں کا اعلان ہو اہے،جس کی تفصیل اس پوسٹ میں موجود ہے
آسامیوں کے نام
ملازمت کے دوران دی جانے والی سہولیات
پاکستان نیوی میں جب آپ بھرتی ہوتے ہیں تو آپ کو پرکشش تنخواہ اور الاونسز دیئے جاتے ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ
پاکستان نیوی میں رجسٹریشن 2 اکتوبر سے شروع ہو گی اور 16 اکتوبر 2022 تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی، تایم امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر پہلئ اپلائی کر دیں کیونکہ آخری دنوں میں ویب سایٹ پر ٹریفک ذیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر امیدوار اپلائی نہیں کر پاتے
پاکستان نیوی میں آن کائن رجسٹریشن کے لئیے نیوی کی ویب سایٹ ملاحظہ فرمائیں
تعلیم کی شرائط :۔
ہر کیٹگری کےلئے مختلف تعلیم کے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں ، کچھ پوسٹ کے لئے تعلیم میٹرک ہے جس میں آپ بالترتیب 60 اور 65 فی صد نمبروں والے اپلائی کر سکیں گے، جبکہ کچھ پوسٹ کے لئے مڈل بھی ہے
امتحانی مراکز ؛
ایبٹ آباد، پشاور، حیدر آباد، خضدار ، راولپنڈی، فیصل آباد، کراچی، کھاریاں ،گلگت، شہید بے نظیر آباد، ڈیرہ اسماعیل خان،ملتان، مظفرآباد، سیالکوٹ اور بھی چند ایک شہر ہیں جہاں پر جا کر آپ رجسٹریشن کرواسکتے ہیں، تاہم آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ نزدیکی سنٹر پر ہی رابطہ کریں، آپ کو سفرمیں آسانی ہوگی، اور مسائل بھی کم ہوں گے
Imran Siddiqui Composing Centre Koh-e-Noor Town Piplan (Mianwali)
imransiddiquipiplan@gmail.com
+92 301 6353060
© Techupdates.pk. All Rights Reserved. Designed by Hashtech