Lahore General Hospital Lahore Jobs 2023, Health Department Punjab Jobs 2023
Lahore General Hospital Lahore Jobs 2023
لاہور جنرل ہسپتال میں حال ہی میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں آپ بذریعہ ڈاک اپلائی کر سکتے ہیں، درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 جنوری 2023 ہے۔ ان میں زیادہ تر آسامیوں کے لئے ایف ایس سی تعلیم درکار ہے، جبکہ کچھ آسامیوں کے لئے میٹرک اور مڈل والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ان آسامیوں کے لئے انٹرویوز 20 فروری 2023 تا 23 فروری 2023 تک لاہور ہسپتال میں منعقد ہوں گے۔
ان آسامیوں کا تفصیلی اشتہار نیچے ملاحظہ فرمائیں
اگرآپ ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے لنک پرکلک کریں